Friday, January 31, 2020

یاد دھانی

قابل صد احترام بزرگو پیارےدوستو اور عزیز نوجوانو السلام علیکم!
  انشاء اللہ 2 فروری کو اپنے (عنوان) کے مطابق ضرور پوسٹ کروں گا۔

Thursday, January 30, 2020

تعارف

         السلام علیکم
میں آپ لوگوں کےلئے ایک ایسا page لے کر آیا ہوں جس میں آپ لوگوں کو بہت کچھ پڑھنے کو ملےگا۔
  یہ سب کچھ ھو گا تب جب آپ میرے ساتھ رھو گے۔
  انشاءاللہ ایک دو دنوں میری پہلی پوسٹ آپ سب کی نظروں کے سامنے ھو گی جس کا عنوان ہوگا
     انسان